کراچی (قدرت روزنامہ) اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ریٹ میں ایک روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑھوتری کا رجحان رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اضافے سے 284 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوتا رہا۔
اس سے قبل انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا 85 پیسے اضافے سے 283 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر لین دین ہوا۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…