” یہ ایک کام ہرگز نہیں کرنا “خیبر پختون خوا میں لڑکیوں کے سکولوں میں بڑی پابندی عائد کر دی گئی

پشاور(قدرت روزنامہ ) خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے گرلز سکولز میں پروگرامز کے دوران فوٹو گرافی پرپابندی عائد کردی .
محکمہ تعلیم کے مطابق سٹیزن پورٹل پر شکایات کے تناظر میں فوٹوگرافی پر پابندی لگائی گئی ہے .

محکمہ تعلیم نے بتایا کہ تمام ایونٹس میں خواتین افسران کو بطور مہمان خصوصی مدعوکیا جائے جب کہ ایونٹ کے دوران کسی کو بھی تصاویر بنانےکی اجازت نہیں ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں