ملک میں سونے کی قیمت پھر چڑھ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمت پھر چڑھ گئی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی۔

مقامی مارکیٹوں میں 10 گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے کا اضافہ ہوا اور ایک لاکھ 82 ہزار 870 پر فروخت ہوتا رہا۔

دریں اثنا چاندی کے ریٹ بھی بڑھے جو 30 روپے اضافے سے فی تولہ 2528 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت 2211 روپے 93 پیسے پر پہنچ گئی۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

7 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

7 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

8 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

8 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

8 hours ago