بلوچستان میں قبائلی تنازعات کو ہوا دی جارہی ہے، بلوچ آپسی لڑائی جھگڑوں کے متحمل نہیں ہوسکتے، نیشنل پارٹی

قلات (قدرت روزنامہ) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینر ناب صدرو سابق سینیٹر میرکبیرمحمد شہی نے کہاہے کہ قبالی تنازعات نے بلوچ قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاہے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قبال کو آپس میں دست و گریبان کیا گیا ہے باربار کے تجربوں کے باعث ملکی معیشت خطرناک حد تک بیٹھ چکی ہے ملک مزید تجربوں کا متحمل نہیں ہوسکتا ڈاکٹر عبدالمال بلوچ کا نگران وزیراعظم سے ملاقات کا مقصد صاف اور شفاف الیکشن کا انعقاد تھا نگران حکومت کی جانب سے بارڈر کی بندش سے غریب شہریوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے نیشنل پارٹی نے اپنے ڈھائی سالہ مختصر دور میں بلوچستان میں تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں ریکارڈ ترقیاتی کام کییے گزشتہ پانچ سالوں میں گرانڈ پر دور دور تک عوامی کام نظر نہیں آتے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر خصوصی گفتگو میں کیا . انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں قبالی تنازعات کو ایک منصوبے کے تحت ہوا دی جارہی قبالی جھگڑوں میں ہمارے کی قیمتی جانیں ضاع ہوچکی ہیں بلوچ قوم مزید قبالی تنازعات کا متحمل نہیں ہوسکتا قبالی جھگڑوں کا حل ناگزیر ہوچکا ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ باربار کے تجربوں نے اس ملک کا بھیڑہ غرق کردیا ہے اگر اب بھی ملک میں صاف اور شفاف الکیشن نے ہوتے ہیں تو یہ ملک اور اسکے باسیوں کے ساتھ ظلم ہوگا پھر اسکا ازالہ ناممکن ہوگا انہوں نے کہاکہ غلط پالسیوں کے باعث دنیا میں پاکستان اکیلا رہے گیا ضرورت اس امرکی ہے کہ فورا صاف اور شفاف انتخاب کرکے حقیقی عوامی نماندوں کو موقع دیکر فارن پالیسی کو بہتربنایا جائےتاکہ ہمسایہ ممالک سمیت دیگرممالک کے ساتھ وطن عزیز کی تعلقات استوار ہوسکے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر عبدالمالک کا وزیراعظم سے ملنے کا مقصد صاف و شفاف انتخابات کے حوالے سے ہی تھا انہوں نے کہاکہ نیشنل پارٹی کے ڈھای سالہ دور حکوت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تعلیم کے بجٹ کو 4فیصد سے بڑاکر 24فیصد کردیا دیگر شعبوں میں مثالی ترقیاتی کام کرواے .

انہوں نے مزید کہاکہ آنے والے الیکشن میں اگر عوام نے موقع دیاتو پہلے سے بڑھکر بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لے کام کرنگے

. .

متعلقہ خبریں