سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا .


آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے .

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1995 ڈالرز برقرار ہے .

. .

متعلقہ خبریں