. .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے صوبائی وزیر مواصلات میر عارف جان محمد حسنی، صوبائی وزیر ریونیو میر سلیم احمد کھوسہ، صوبائی مشیر ایس اینڈ جی اے ڈی سردار سرفراز خان ڈومکی، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر مگسی اور سابق صوبائی وزیر میر حبیب الرحمٰن محمد حسنی نے یہاں وزیراعلیٰ ہاوس میں ملاقات کی . ملاقات میں صوبے کی مجموعی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی .
متعلقہ خبریں