وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے صوبائی وزراء کی ملاقات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے صوبائی وزیر مواصلات میر عارف جان محمد حسنی، صوبائی وزیر ریونیو میر سلیم احمد کھوسہ، صوبائی مشیر ایس اینڈ جی اے ڈی سردار سرفراز خان ڈومکی، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر مگسی اور سابق صوبائی وزیر میر حبیب الرحمٰن محمد حسنی نے یہاں وزیراعلیٰ ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

Recent Posts

وہ چیز جسے بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی…

2 mins ago

بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا کے فواد خان کے ساتھ اپنی فلم کے حوالے سے اہم انکشافات

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ…

6 mins ago

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر ٹل گئی

وکلا کے دلائل مکمل، آئندہ سماعت پر سرکاری وکلا ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر…

9 mins ago

شہزاد رائے نے اپنی اصل عمر بتا کر سب کو حیران کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے نے ہر وقت جوان نظر آنے…

13 mins ago

بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ فراڈ ہو گیا ، حیران کن انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ 25 لاکھ روپے…

34 mins ago

بھارت؛جھانسی میں اسپتال کے آئی سی یو میں آتشزگی، 10 نومولود بچے جاں بحق

جھانسی (قدرت روزنامہ)بھارت کے شہر جھانسی میں اسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگنے…

39 mins ago