مکی آرتھر نے نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ حارث رؤف اہم بولر ہے، اس کو تبدیل نہیں کریں گے، ممکن ہے کہ کیویز کے خلاف میچ میں تبدیلی کے ساتھ میدان میں اتریں۔

مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ شاداب خان بظاہر ٹھیک لگ رہے ہیں، لیکن ہم فی الحال کوئی فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔انہوں نے کہاکہ نیوزی لینڈ کے خلاف رن ریٹ پر کیسے برتری لینی ہے ہمارے ذہن میں ہے، ہر طرح کا سیناریو ہمارے پاس موجود ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ہر گیم جیتنے کیلئےمیدان میں اترتے ہیں، بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم ہر شعبے میں اچھا کھیلی، اعداد و شمار دیکھ کر اگلے میچز کی حکمت عملی بنا رہے ہیں، ذہن میں ہے کہ نیٹ رن ریٹ پر نیوزی لینڈ سے کیسے برتری لینی ہے۔انہوں ںے کہا کہ بھارت میں مسلسل سفر پلیئرز کیلئے مسئلہ نہیں، سخت سیکیورٹی پریشانی ہے، ایسا لگتا ہے ہم پھر کووڈ کے وقت میں چلے گئےہیں۔

Recent Posts

کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں 19اور 20 مئی کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمتی…

2 hours ago

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں…

2 hours ago

کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر نقل کرانے کی شکایات کا معاملہ سامنے آگیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر…

2 hours ago

خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25 شاہراہ پر دھرناروڈ گزشتہ 22 گھنٹوں سے آمد و رفت کے لئے بلاک

خضدار(قدرت روزنامہ) خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25…

2 hours ago