فواد چوہدری کی گرفتاری پر اہلیہ کا بیان آ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے کہا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار گھر آئے اور کوئی وجہ بتائے بغیر فواد چوہدری کو لے گئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا۔ ان کی اہلیہ حبا چوہدری کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری بچوں سمیت اہل خانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھے کہ اسلام آباد پولیس اور سادہ پوش اہلکار گھرمیں داخل ہوئے۔ نہ کوئی وارنٹ دکھائے اور نہ بتایا کہ کہاں لے کر جارہے ہیں اور شوہر کو لے گئے۔

یہ امر قابل ذکر ہےکہ فواد چوہدری کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد پولیس کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی کا نگراں حکومت کے اقدامات کی تحقیقات کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ نگران حکومت…

12 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹول میں پیش آنے والے واقعے…

29 mins ago

پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو،…

49 mins ago

کراچی میں منشیات فروش گینگ کی خاتون رکن گرفتار، آئس برآمد

کراچی(قدرت روزنامہ) ایس آئی یو پولیس نے جمشید روڈ پٹیل پاڑا فاطمہ بائی اسپتال کے…

57 mins ago

او جی ڈی سی ایل کا تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل…

1 hour ago

ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ…

2 hours ago