اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور سمیت پنجاب بھر میں فضائی آلودگی سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 67 ہزار سے زائد افراد کھانسی، سانس سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہوگئے۔
بدستور اسموگ کی لیپٹ میں رہنے والے شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس آج 455 ریکارڈ کیا گیا ہے، اسموگ کے باعث بچے اور بڑے مختلف امراض کا شکار ہو رہے ہیں۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق اسموگ سے سانس، کھانسی الرجی اور دیگر امراض میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر سے 67 ہزار 338 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ لاہور میں سب سے زیادہ 2 ہزار 615 مریض اسموگ سے متاثر ہوئے جب کہ ہفتے کے دوران اسموگ سے 15 ہزار 998 افراد مختلف بیماریوں کا شکار ہوچکے ہیں۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کرز برائے الیکٹرانک میڈیا وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…
لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…