کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے، صدر ٹاؤن یوسیز میں ترسیل کا عمل شروع


کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے جس کے لئے صدر ٹاؤن کی یوسیز میں ترسیل کا عمل شروع کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق صدر ٹاؤن کی یوسیز میں ترسیل کا عمل شروع کردیا گیا ہے اور یوسی 6، 12 اور 13 کا پولنگ سامان پہنچنا شروع ہو گیا جو کہ آر اوز، ڈی آر اوز پریزائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کیا جا رہا ہے۔
الیکشن کمیشن سندھ نے کہا کہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے 121 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے، 42 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 72 حساس قرار دے دیے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ شہر کی 3 یوسی، 2 وائس چیئرمین 4 وارڈ کی نشستوں پر انتخاب ہوگا جس میں کل 2 لاکھ 6 ہزار 686 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

Recent Posts

رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، ملک…

1 min ago

صحافی ہراسانی کیس میں سپریم کورٹ نے 9 سوال پوچھ لیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف 13 مئی کی…

20 mins ago

کراچی سے لاپتا 13 افراد کی بازیابی کیلیے سیکریٹری دفاع کی طلبی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مخلتف علاقوں سے لاپتا ہوئے 13 افراد…

33 mins ago

بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر

پشاور(قدرت روزنامہ) ریٹائرڈ بریگیڈئیر محمد مصدق عباسی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور…

42 mins ago

فیصل واوڈا اپنے موقف پر قائم ،نرمی لانے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے موقف میں نرمی لانے سے انکار کرتے…

51 mins ago

سندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا…

2 hours ago