اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے نائب صدر ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے دم پر الیکشن لڑے گی۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ پی ٹی آئی صوبے میں آئندہ انتخابات میں کسی سے اتحاد کا ارادہ نہیں رکھتی۔
انہوں نے بتایا کہ اتحاد کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے پیش کش کی جا رہی ہے، صوبے میں آئندہ حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہو گی۔
ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی صوبے میں واحد مضبوط پارٹی ہے، لیول پلیئنگ فیلڈ پر تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا چاہیے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیں عوام سے منہ چھپا رہی ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…