اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بہت اہم ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہو اور الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ پر الیکشن ہو۔
ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز پر حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
پیپلز پارٹی کے سینیٹر نے کہا کہ 2023ء کے پہلے نصف میں 271 حملوں میں 389 افراد جاں بحق جبکہ 656 زخمی ہوئے، 2023ء کا بقیہ نصف سال بھی کچھ بہتر دکھائی نہیں دے رہا۔
رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، یہ مدنظر رکھا جائے کہ غیر قانونی مقیم افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے وقت یہ حملے ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ آنے والی حکومت دہشت گردی کو روکنے کے لیے علاقائی حکمت عملی بنائے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…