ریاستی اداروں پر الزام تراشی، اسد قیصر کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج

صوابی (قدرت روزنامہ)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزام تراشی کرنے پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔

عدنان قیصر کے خلاف مقدمہ صوابی کے رہائشی آفتاب علی ولد محمد شیر نے درج کرایا، جنہوں نے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفس میں درخواست دائر کی تھی کہ قانونِ نافذ کرنے والے ادارے اسد قیصر کے بھائی عدنان کے خلاف ایکشن لیں۔
اسد قیصر کے بھائی کے خلاف ایف آئی آر میں 4 دفعات شامل کی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بنی گالہ سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری عمل میں لائی گئی تھی جس کے بعد ان کے بھائی عدنان قیصر نے سوشل میڈیا پر ادراوں کے خلاف الزام تراشی شروع کردی تھی کہ ان کے بھائی اور سابق اسپیکر کو اداروں کے ملازمین نے بغیر ثبوت گرفتار کیاہے۔

Recent Posts

عمران خان نے استعفیٰ منظور کرلیا، عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نہیں رہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تصدیق کی ہے…

11 mins ago

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

7 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

7 hours ago