نازیبا ویڈیو کے معاملے پر بھارتی اداکارہ رشمیکا منڈانا کا موقف سامنے آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ رشمیکا منڈانا نے کہا ہےکہ مجھے اپنی غیراخلاقی ڈیپ فیک ویڈیو کے بارے میں بات کرنے پر بہت زیادہ تکلیف ہورہی ہے،یہ جھوٹی اور ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کا نتیجہ ہے، اس سے سخت تکلیف ہوئی ہے۔

ایکس (ٹویٹر) پر جاری اپنے بیان میں شمالی بھارت سے تعلق رکھنے والی رشمیکا منڈانا کا کہنا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ لوگ اس مسئلے کو کمیونٹی کے طور پر لیں، کیونکہ اب ٹیکنالوجی کا غلط استعمال شروع ہوگیا ہے۔ تلگو، کناڈا، تامل اور ہندی فلموں میں کام کر کے شہرت حاصل کرنے والی رشمیکا نے اس تکلیف دہ صورتحال پر اپنے خاندان، دوستوں اور ہمدردوں سے تشکر کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ وائرل ویڈیو میں ایک برطانوی بھارتی خاتون جو سیاہ لباس میں ملبوس ہے اسے لفٹ میں نامناسب انداز میں دیکھا جاسکتا ہے، اس خاتون کے چہرے کو مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے رشمیکا منڈانا سے مشابہہ بنایا گیا تھا۔

Recent Posts

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہونگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع…

5 mins ago

پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری…

15 mins ago

چمن: باب دوستی پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف جاری دھرنے کو 6 ماہ ہو گئے

چمن (قدرت روزنامہ) چمن میں باب دوستی پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف بارڈر شاہراہ پر…

17 mins ago

وزیراعظم کی ہدایت پرطلبہ کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا، اخراجات حکومت ادا کریگی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرخصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا۔ نجی ٹی…

26 mins ago

این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری

ملتان(قدرت روزنامہ)ملتان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے…

29 mins ago

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا…

38 mins ago