انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66پیسے اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 95پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، سٹاک ایکسچینج میں 293پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جس سے 100انڈیکس 54ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا،100انڈیکس 414پوائنٹس اضافے سے 54274ہے۔

Recent Posts

آئینی ترمیم، حکومتی ڈرافٹ کے بعد پیپلز پارٹی کا مسودہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کے بعد اب…

4 mins ago

آئینی ترمیم کی منظوری: وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، قومی اسمبلی کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…

16 mins ago

حکومت آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضا مند ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعییت علمائے…

23 mins ago

دوسرا ٹیسٹ، چوتھا دن: جیت کا تعاقب، پاکستان کو 8 وکٹوں، انگلینڈ کو مزید 261 رنز کی ضرورت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے…

28 mins ago

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا پولیس کو دیا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، نقصانات و فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…

37 mins ago

ڈراما سیریل کفارہ، سالار اور ستارہ کی کیمسٹری مداحوں کو بھاگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کی ڈراما سیریل کفارہ کی آخری قسط نشر ہوگئی…

43 mins ago