عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں واضح کمی کے بعد پاکستان میں کتنا سستا ہو گیا ؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ )عالمی منڈی کے ساتھ پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے .
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کاروبار کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 1988 ڈالر فی اونس پر آ گیاہے .

پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار روپے پر آ گئی ہے . 10 گرام 172 روپے سستا ہو نے کے بعد 1 لاکھ 83 ہزار 470 روپے کا ہو گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں