کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ حکومت بلو چستان کے اعلامیہ کے مطابق سول ہسپتال میں کانگو وائرس کے وبا ئ کے پھیلا¶ کے تناظر میں میڈیا اور عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اس وبائ سے متعلق صرف محکمہ صحت کے مجاز نمائندوں کی طرف سے سرکاری بیانات کے علاوہ میڈیا و سوشل میڈیا وغیرہ پر غیر تصدیق شدہ معلومات بشمول وائس میسجز(صواتی پیغامات) کو گردش کرنے یا شیئر کرنے سے گریز کریں کیونکہ یہ غلط معلومات کا باعث بن سکتی ہے محکمہ کے سرکاری بیانات وبائ کے بارے میں درست اور تازہ ترین معلومات فراہم کرتے ہیں بشمول احتیاطی تدابیر، علاج کے اختیارات اور تازہ ترین پیش رفت محکمہ صحت عوام کو میڈیا کے ذریعے کانگو وائرس کے پھیلنے کے بارے میں آگاہ رکھنے کے لیے پرعزم ہے اور مختلف چینلز کے ذریعے باقاعدہ اپڈیٹ فراہم کرتا رہے گا کسی بھی سوال یا تشویش کے لیے براہ کرم محکمہ صحت کے ذمہ دار حکام سے پر رابطہ کریں اور غیر مستند شدہ افوا¶ں پر مبنی معلومات پر ہرگز یقین نہ کریں۔مل کر ہم احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے ضرورت پڑنے پر بروقت طبی امداد حاصل کر کے اور سرکاری معلومات کے ذرائع پر انحصار کر کے کانگو وائرس کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔میڈکوآرڈینٹرڈاکٹر وسیم بیگ0333-7800751سیکریڑی صحت081-9201954ڈائریکٹرجنرل صحت081-9211356ڈاکٹر آباد خان0332-7899787۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…