اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ اجلاس کے دوران بلوچستان کے مسائل پر کھل کر بول پڑے۔”جنگ ” کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ بلوچستان کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے، آج بلوچستان میں زمیندار سراپا احتجاج ہیں، گندم کی بوائی کے لیے پانی کی شدید ضرورت ہے۔ بلوچستان میں استحکام اور معاشی ترقی کا نہیں سوچا جا رہا، جبری گمشدگیاں مسئلہ بنا ہوا ہے۔
بعد ازاں سینیٹ کا اجلاس جمعے کے دن ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…