آج سے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج سے ملک کے مغربی علاقوں پر مغربی ہواؤں کا سلسلہ اثر انداز ہو گا، جس سے بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ جمعہ کی دوپہر تک شمالی علاقوں میں موجود رہے گا، اس دوران پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ پشاورسمیت خیبرپختونخواکے بیشتراضلاع میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے جبکہ بعض مقامات پر بارش کاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتراضلاع میں مطلع آبر الودرہنے کی توقع ہے جبکہ چترال، دیر، سوات، کوہستان اورچارسدہ میں بارش متوقع ہے۔
اس کے علاوہ مردان، پشاور، ایبٹ اباد، مانسہرہ اورکرم میں بارش کی توقع ہے، کوہاٹ، بنوں، وزیرستان اور ڈی آئی خان میں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔

Recent Posts

وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سے رابطہ کرکے وہاں…

11 mins ago

میں نے خود شمعون عباسی کو شادی کیلئے پروپوز کیا تھا، شیری شاہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ شیری شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اداکار و…

18 mins ago

ریچا چڈھا کا ‘ہیرامنڈی’ کیلئے 99 ری ٹیک دینے کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے سنجے…

25 mins ago

آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بی

ڈبلن(قدرت روزنامہ) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئرلینڈ سے پہلے…

35 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان بارڈ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پاک افغان بارڈر ایریا چمن میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات…

52 mins ago

جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت…

1 hour ago