اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق نگران وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پر منظوری دے دی، پی او آر میں توسیع کا اطلاق رجسٹرڈ افغان مہاجرین اور ان کےخاندان پر ہو گا۔
وزارت خارجہ اور داخلہ نے پی او آر کی مدت بڑھانے کی سفارش کی تھی، ذرائع کا کہنا تھا کہ ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ نے پی او آرکی مدت میں 31دسمبر تک توسیع کی تجویز دی۔
پی او آر میں توسیع کا اطلاق یکم جولائی سے31 دسمبر2023 تک ہو گا، ذرائع کے مطابق رجسٹرڈ افغان مہاجرین کیلئے رجسٹریشن کارڈ کی مدت 30 جون کو ختم ہو گئی تھی، پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد 13لاکھ سے زیادہ بنتی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…