دیر بالا (قدرت روزنامہ)عدم بر داشت اور غصہ انسانی کو شیطان بنا دیتا ہے۔ گزشتہ روز ایسا ہی ایک انسانیت سوز واقعہ رونما ہوا۔ جہاں جنازے کے دوران نو افراد کی جان لے لی گئی۔۔ واقعے کی تفصیلات آج سامنےآگئیں ہیں ۔ جس کے مطابق لوئر دیر کے نواحی علاقے طور منگ درہ میں جنازے پر فا ئر نگ کے نتیجے میں 9افراد جاں بحق اور12ز خمی ہوئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں
مسلم لیگ ن کے اہم ترین رہنما ملک جہانزیب کے دو بیٹے بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق پولیس کے مطابق نماز جنازہ کے دوران دو فریقوں میں زمین کے تنازعہ پر فا ئر نگ ہوئی جس کے نتیجے میں9 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ واقعے میں 12 افراد ز خمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال تیمر گرہ منتقل کردیا گیا تھا۔ جس میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائے جاتی ہے
پشاور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
لاہور (قدرت روزنامہ) سرکاری حج سکیم 2025 کے لیے درخواستوں کی وصولی آج (پیر) سے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی…
ہوبارٹ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان محمد رضوان کو آرام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملہ پر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…