(قدرت روزنامہ)جہاں منال خان کی شادی کی ہر تقریب نے لوگوں کے دل جیتے وہیں ان کا ولیمہ بھی شاندار رہا۔ منال کے زرق برق لہنگے سے لے کر ان کی قیمتی جیولری کے چرچے ابھی بھی لوگوں کی زبان پر ہیں۔ لیکن دلہن کے لباس اور جیولری کی طرح ایک اور چیز بھی نمایاں اور اہمیت کی حامل ہوتی ہے اور وہ ہے دلہن کا پرس۔ جی ہاں منال نے اپنے ولیمے کے دن کی تصویروں میں جو حسین سا کلچ
تھاما ہوا ہے وہ “بورجن“ برانڈ کا ہے جو جوتے اور پرسز کا ایک نامور برانڈ ہیں۔ اس سنہرے کلچ میں ہر طرف خوبصورت موتی اور نگینے جڑے ہیں۔ کلچ کی قیمت گیارہ ہزار نو سو روپے ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…