افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے۔
اپنے بیان میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کا مسئلہ دوطرفہ ہے، تجویز دی ہے کہ افغان مہاجرین معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے۔
انکا کہنا تھا کہ یک طرفہ فیصلوں سے تعلقات خراب ہوں گے۔ امن ہمیشہ انصاف کے ساتھ آتا ہے، ناانصافیاں ہوں تو امن نہیں ہوسکتا۔
افغان مہاجرین کی واپسی پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ افغانستان افغانوں کا ہے، بالآخر انہیں جانا تھا۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ افغانستان نے اپنے علما سے فتوی لیا پاکستان میں مسلح کارروائی کو جہاد قرار نہیں دیا جاسکتا۔

Recent Posts

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے دوسرے اینڈرائیڈ 15 بِیٹا کے اجراء کے ساتھ متعدد…

8 mins ago

کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری

فرانس(قدرت روزنامہ)کانز فلم فیسٹیول 2024 میں سابقہ مِس یونیورس اور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن…

19 mins ago

گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں…

23 mins ago

چین کا 15 ارب ڈالر قرض، پاکستان 5 سال توسیع کا خواہاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد: پاکستان چین سے قرض توسیع کا خواہاں ہے اور آئی…

37 mins ago

شعیب ملک اور ثناجاوید ہنی مون کہاں منارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثناجاوید رواں سال…

47 mins ago

مذاکرات کی شرط اگر استعفیٰ ہے تو پھر مذاکرات کس سے کرنے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کی شرط…

55 mins ago