سابق سپیکر اسد قیصر کی گرفتاری ؛ پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے سابق سپیکر اسد قیصر کی گرفتاری سے متعلق درخواست پر اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں سابق سپیکر اسد قیصر کی گرفتاری سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل درخواستگزار نے کہا کہ سابق سپیکر اسد قیصر کو بنی گالہ سے گرفتار کیاگیا،کئی دن گزر گئے ابھی اسد قیصر کو اڈیالہ جیل میں رکھا ہے،اسد قیصر کو صوابی کے کیس میں اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا،اسد قیصر کو صوابی منتقل کیا جائے۔

عدالت نے اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا اور سماعت 16نومبر تک ملتوی کردی۔

Recent Posts

سنجاوی، پٹرول پمپ میں آگ لگنے سے ہزاروں لیٹر پیٹرول اور ڈیزل خاکستر ہوگئے

سنجاوی(قدرت روزنامہ) پٹرول پمپ میں آگ لگانے سے ہزاروں لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضائع مالکان…

8 mins ago

ہرنائی، شعبان سے اغوا ہونے والے 10 افراد چوتھے روز بھی بازیاب نہ ہوسکے

ہرنائی(قدرت روزنامہ)زرغون شعبان پکنک پوائنٹ سے اغوا ہونے والے 10 افراد چوتھے روز بعد بھی…

18 mins ago

صو بائی بجٹ میں اخبار فرشوں کے بہبود فنڈ کو نظرانداز کرنا انتہائی افسوناک ہے، انجمن اخبار فروشاں

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)انجمن اخبا ر فروشاں کے جاری کر دہ پر یس ریلیز کے مطا بق…

26 mins ago

تھانہ پر حملہ اور اسلحہ لیجانے کا نوٹس ،ڈی سی سمیت تمام ذمہ داران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے ،ضیا لانگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ بلو چستان میر ضیاءاللہ لانگو کا تربت میں امن و امان کی…

34 mins ago

بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران 868 ٹریفک حادثات ،23 افراد جاں بحق ،1247 افراد زخمی

سونمیانی وندر(قدرت روزنامہ)بلوچستان کی شاہراہوں پر ایک ہفتے کے دوران روڈ ٹریفک کے مختلف حادثات…

43 mins ago

بلوچستان حکومت نے دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے ایک متوازی بجٹ بنایا ہے، شعیب نو شیروانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا ہے کہ بلو چستان حکومت نے…

56 mins ago