نصیرآباد : زمین کا تنازعہ،فائرنگ سے 2 خواتین جان بحق


نصیر آباد(قدرت روزنامہ)تھانہ نوتال کی حدود میں چھتر موضع جمال واہ میں زمینی تنازعہ پر مسلح افراد کا
گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے باعث غریب کسان میردوست ہیجوانی کے 2 خواتین جانبحق ہوگئے
لیویز ذرائع کے مطابق جمعہ کی صبع کو نامعلوم مسلع افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے
باعث دوخواتین جان بحق ہوئی
فاائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ نوتال ولیس موقع پر پہنچ کر دونوں لاشیں کو
تحویل میں لے لیا اور مزید تفتیش جارہی ہے
تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کی وجہ زمین کا تنازعہ بتایا گیا ہے لیکن آخری اطلاع تک کوئی
گرفتاری عمل میں نہیں آئی تھی
کوئٹہ میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوے ملزمان کی فوری گرفتاری کامطالبہ کیا ہے
دوسری جانب شاہرگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
لیویز زرائع کے مطابق شاہرگ سندھی محلہ میں حاجی امان اللہ تارن کے دفتر کے چوکیدار درامری کو نامعلوم
افراد نے فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے
بعد میں شاہرگ لیویز جائے وقوعہ پر پہنچ گئے لاش کو اپنے طویل میں لیکر رورل ہیلتھ سنٹر شاہرگ منتقل کردیا ہے
تاہم چوکیدار کو قتل کرنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی لیویز تحقیقات کررہی ہیں

Recent Posts

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

7 mins ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

8 mins ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

11 mins ago

پی ٹی آئی جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گئی، عطا تارڑ

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور جلسے…

1 hour ago

جلسے میں علی امین گنڈاپور نے غصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کے لیے…

1 hour ago

آئینی ترامیم و ججز تعیناتی کے حوالے سے گورنر پنجاب کی وزیراعظم پر تنقید

کہوٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آئینی ترمیم اور ججز کی تعیناتی کے معاملے…

2 hours ago