اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد کابینہ تحلیل ہو چکی ہے۔
کنور دلشاد نے کہا کہ جب تک نگران وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں ہوتا ، تمام اختیارات گورنر کے پاس رہیں گے، سینیٹ میں لیڈر آف ہا ؤ س اور لیڈر آف اپوزیشن کی مشاورت سے نگران وزیراعلیٰ منتخب ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ اگر سینیٹ میں لیڈرآف ہاؤ س اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق نہیں ہوتا پھر فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا، نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاانتخاب ایک ہفتے کے اندر ہو گا۔
لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں…
لاہور: (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچے میری ریڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود…
اسلام آباد: (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے الیکشن میں صرف 50 فیصد سے…
ہالینڈ(قدرت روزنامہ)ہالینڈ (نیدرلینڈ) نے دس سال کی طویل بحث کے بعد نیٹ میٹرنگ کو ختم…