کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زونل آرگنائزر لطیف خان کاکڑاور آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران نے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ لیپ ٹاپ سکیم میں شامل فارغ التحصیل طلبا کو لیپ ٹاپس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ لیپ ٹاپ سکیم کی فہرستوں میں ایک تعداد ان طلبا کی بھی ہے جو حال ہی میں یونیورسٹیوں سے فارغ ہوئے ہیں اور اب یونیورسٹیوں کی انتظامیہ انہیں ہایئر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسی کا کہہ کر انہیں لیپ ٹاپ فراہم کرنے سے انکار کر رہے ہیں جو کہ انتہائی نامناسب دلیل ہے۔ بیان میں چانسلرو گورنر عبدالولی کاکڑ ، ہایئر ایجوکیشن کمیشن اور یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز سے پرزور مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ لسٹ میں شامل فارغ التحصیل طلبا کو لیپ ٹاپس فراہم کرنے کو یقینی بنائیں اور طلبا کو اپنے حق سے محروم نہ کریں۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…