9 مئی واقعات میں ملوث مزید 105 افراد گرفتار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث 850 میں سے مزید 105 افراد کو گرفتار کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کو مختلف تھانوں میں بند کیا گیا ہے، پچاس سے زائد کو جیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے، جناح ہاؤس کو سب سے پہلے آگ لگانے والا مرکزی ملزم پولیس پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے ، مرکزی ملزم سمیت تمام ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث باقی 745 ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے،انویسٹی گیشن ،آپریشنز اور اے وی ایل ایس کی ٹیمیں گرفتاری کے لیے تشکیل دی گئی ہیں، 850 افراد کی فہرست ٹیکنیکل بنیاد پر بنائی گئی ہے۔

Recent Posts

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ: امپائرز نے انگلش فاسٹ بولر ووکس کو اچانک اسپن بولنگ کرنے کو کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں انگلش فاسٹ بولر کرس ووکس…

2 mins ago

34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت میں 34 سال پرانے رشوت کے کیس نے ایک سابق پولیس…

11 mins ago

پی ٹی آئی ایک نہیں 100 جلسے کر لے این آر او نہیں ملے گا: طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی…

23 mins ago

چینی سفیر کا پاکستانی نیوکلیئر پاور پلانٹس کا دورہ، خاص بات کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے پاکستان کے نیوکلیئر…

42 mins ago

ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ سے پاکستان کی جی ڈی پی میں 2.8 ٹریلین روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے، گوگل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سرچ انجن گوگل نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مہارتوں کے تربیتی کورسز…

53 mins ago

پاکستان کی سمندری حدود میں پٹرولیم اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سمندری میں پیٹرولیم اور قدرتی گیس کا ایک اہم ذخیرہ…

1 hour ago