سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ہزاروں افراد گرفتار

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی حکام نے ملک بھر میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرلیا گیاہے، ملکمیں 2 سے 11نومبر کے درمیان17ہزار 305غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق گرفتار شدگان میں سے 10 ہزار 804 اقامہ قوانین کی خلاف ورزی، 3 ہزار 890 سرحدی قوانین کی خلاف ورزی جبکہ 2 ہزار 611 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث پائے گئے۔اسی عرصہ کے دوران 626 افراد کو سرحد عبور کر کے ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش پر گرفتار کیا گیا۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

4 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

4 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

4 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago