بھگوڑے یوٹیوبر کے خلاف سول سوسائٹی کوئٹہ کا احتجاج


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں سول سوسائٹی کی جانب بھگوڑے یوٹیوبر کے خلاف احتجاج کیا، شرکا نے کہا کہ کسی بھی شخص کو پاک افواج کے خلاف جانے نہیں دیں گے۔
غدار بھارتی ایجنٹ بھگوڑے یوٹیوبر کے خلاف سول سوائٹی کوئٹہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا، جس میں خواتین نے بھی شرکت کی۔
سول سوسائٹی کا کہنا تھا کہ ہمیں افواج پاکستان اور اداروں پر اعتماد ہے، کسی بھی شخص کو پاک افواج کے خلاف جانے نہیں دیں گے۔
سول سوسائٹی کے شرکا نے کہا کہ آج ہم بھارتی ایجنٹ اور غدار بھگوڑے یوٹیوبر کا پتلہ جلانے جا رہے ہیں، بھارت اپنی حرکتووں سے باز آجائے۔

Recent Posts

ڈی جی لیویز کا کرپٹ ملازمین کے خلاف ایکشن

ڈی جی بلوچستان لیویز فورس نصیب اللہ کاکڑ نے شیرانی اور ژوب لیویز کے مال…

12 mins ago

محکمہ سوشل ویلفیئر میں ایک ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف

کرپشن معذور افراد کے وہیل چیئرز،سلائی مشنوں اور ادویات کی مد میں ہوئی ہے۔ کرپشن…

25 mins ago

کراچی: محکمۂ اطلاعات کے دفتر میں چوری کا مقدمہ درج

کراچی (قدرت روزنامہ)محکمۂ اطلاعات کے کورٹ روڈ پر واقعے دفتر میں چوری کا مقدمہ درج…

33 mins ago

گوجرانوالا: شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

گوجرانوالا(قدرت روزنامہ)گوجرانوالا میں شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو گلا دبا کر قتل…

45 mins ago

بجلی خریداری، مزید آپشنز کا اعلان، صارفین تقسیم کار کمپنیوں کے علاوہ دیگر سپلائرز سے بھی بجلی خرید سکیں گے، پاور ڈویژن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے بجلی خریداری کیلئے مزید آپشنز کا اعلان کیا ہے۔ پاور…

54 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

ریلوے اسٹیشن بم دھماکہ کی ابتدائی رپورٹ پیش، بحالی امن کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں…

1 hour ago