سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد 24 قیراط سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئے .

تفصیلات کے مطابق 22 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکج 92 ہزار 500 روپے پر ٹریڈ کررہی ہےجبکہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت1 لاکھ 80 ہزار41 روپے،10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 65 ہزار 38 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے .

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے بھاو میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 1 ہزار935 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے .

. .

متعلقہ خبریں