سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد 24 قیراط سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق 22 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکج 92 ہزار 500 روپے پر ٹریڈ کررہی ہےجبکہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت1 لاکھ 80 ہزار41 روپے،10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 65 ہزار 38 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے بھاو میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 1 ہزار935 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

7 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

8 hours ago