اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر ہفتے میں 2 دن ورک فرام ہوم کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ترقیاتی منصوبوں کو شروع کرکے حکومت نےغلطی کی ہے، ترقیاتی منصوبوں کو فروری سے شروع کیا جائے، سائیکلنگ کو ایک کلچر کے طور پر فروغ دیں، حکومت اس حوالے سے اہم اقدام کرے۔
عدالت نے حکم دیا کہ اسکولوں اور دفاتر ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دی جائے، دفاتر ہفتے میں 2 دن گھر سے کام کریں، سرکاری دفاتر اپنے اسٹاف کے لیے الیکٹرک بائیکس لے کر دیں۔
عدالت نے مختلف محکموں سے ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سےرپورٹس طلب کرلی۔ جب کہ حکم دیا کہ فیصل آباد سمیت کئی اضلاع کے ڈی سی کو نوٹس بھیجا جائے گا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…