قائم علی شاہ سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوئے . سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ قائم علی شاہ کے خلاف زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق کوئی ثبوت نہیں مل سکا ہے ،درخواست نمٹا دی جائے . عدالت نےنیب پراسیکیوٹر کا موقف سننے کے بعد درخواست کونمٹادیا . . .
کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کیخلاف 44 ایکڑ زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس کا نمٹا دیا .
سندھ ہائی کورٹ میں44 ایکڑ زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی .
متعلقہ خبریں