اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں پھر اضافہ! نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ) یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں پھر اضافہ، مختلف برانڈز کا صابن 3سے 10روپے اور کپڑے دھونے والا صابن 22روپے تک مہنگا کردیا گیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کا صابن تین سے 10 روپے تک مہنگا کردیا گیا۔ٹشو رولز، ٹائلٹ ٹشو اور نیپکن کی قیمتیں 3 سے 19 روپے تک بڑھا دی گئیں ہیں جبکہ کپڑے دھونے کا صابن 22 روپے تک مہنگا کردیا گیا ہے۔ صارفین نے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہونا حکومت کی ناکامی قرار دے دیا۔

دوسری جانب ٹائلٹ کلینر اور بلیچ کی قیمت چار سے 12 روپے تک بڑھا دی گئی۔ ملک کریم 10 روپے مہنگی کردی گئی ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے سے غریب آدمی مہنگائی کی چکی میں پس کر رہ گیا ہے۔

اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ سے عام آدمی کے گھر کا خرچ بڑھ گیا ہے اور وہ ذہنی مشکلات سے دوچار ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کیلئے ٹھوس حکمت عملی مرتب کرے جس سے عام آدمی کے گھر کا بجٹ متاثر نہ ہو۔

Recent Posts

ہم نے عمران خان کی ہدایات پر عمل کرنا ہے، علیمہ باجی کی نہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ…

4 hours ago

تعلیم اور دیگر شعبوں میں پنجاب حکومت کا سرمائیکل باربر کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)صوبے میں تعلیم اور حکومت کے دیگر شعبوں میں اصلاحات کے لیے پنجاب…

4 hours ago

ایف بی آر سے متعلق عوام کی رائے مثبت نہیں ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر سے متعلق…

5 hours ago

گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی

گوادر(قدرت روزنامہ)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے…

5 hours ago

محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآج رات سےملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں…

5 hours ago

صحت کے شعبے کی بہتری کےلیے اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم مل کر ایک…

6 hours ago