انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا مگر کتنا؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہو گیا .


نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 288 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا .

گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے بڑھوتری دیکھنے میں آئی تھی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں