نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے، ملاقات کے بعد اہم اعلان کریں گے : سابق وزیر اعلیٰ جام کمال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ( ن) کے قائد میاں نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے،شہبازشریف، مریم نواز اور پرویز رشید بھی ہمراہ ہیں،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی ملاقات کیلئے نجی ہوٹل پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق صحافی کے سوال’’آج آپ مسلم لیگ (ن )میں شمولیت اختیار کررہے ہیں؟کے جواب میں جام کمال نے کہاکہ جی !آج میاں صاحب سے ملاقات ہے6بجے باقاعدہ اعلان کریں گے۔

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہناتھا کہ کوشش ہے بہتر ٹیم بنا کر بلوچستان کو آگے لیکر جائیں،بہت عرصے سے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے تھے،بلوچستان میں مسلم لیگ (ن) کے دوبارہ فعال ہونے کا کریڈٹ جعفر خان کو جاتا ہے،ان کاکہناتھا کہ بلوچستان کے لوگ ترستے ہیں کہ وفاقی جماعتیں صوبے پر توجہ دیں،امید ہے معاملات بہتری کی طرف جائیں گے۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں ؟ شام تک پتہ چل جائے گا، خالد مقبول کا دعویٰ

مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…

2 hours ago

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…

2 hours ago

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

2 hours ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

2 hours ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

3 hours ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

3 hours ago