سینئرصحافی انوار احمد انتقال کر گئے

کوئٹہ۔(قدرت روزنامہ)سینئرصحافی انوار احمد انتقال کر گئے مرحوم روزنامہ انتخاب اور روزنامہ دنیا سے طویل رعرصہ تک وابستہ رہے مرحوم خلیق احمد سپرینٹنڈنٹ محکمہ تعلقات عامہ، گل احمد ریجنل سیلز مینیجر مارکر، کبیر احمد ڈی آئی جی آفس کوئٹہ اور حسین نظام الدین پی ٹی سی ایل کوئٹہ کے والد، اکرام احمد کول ٹریڈرکے بھائی اور بلال احمد کے تایا تھے۔ ان کی نمازجنازہ آج بدھ بعد از نماز ظہرمدرسہ تجوید القران سرکی روڈ کوئٹہ میں ادا کی جائے گی۔ جب کے فاتحہ خوانی زخمی بلڈنگ کے سامنے گلی نمبر 3اسماعیل کالونی مسجد عمر فاروق ولی ٹاؤن سرکی روڈ میں ہوگی۔

Recent Posts

قاتلہ ماں، بیٹی کی راہ کی رکاوٹ بن گئی، سرکاری دستاویز کا معاملہ الجھ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…

4 mins ago

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

21 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

51 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

1 hour ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago