صوبائی حکومت نے ایسے منصوبے بنائے ہیں کہ جن سے آنے والی نسلوں کو فائدہ پہنچے گا،وزیر اعلیٰ بلو چستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ناصرف صوبے کی ضروریات کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا رہی ہے بلکہ ایسے منصوبے بنائے ہیں کہ جن سے آنے والی نسلوں کو فائدہ پہنچے گا۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ ہما را مستقبل ہما رے ماحول پر منحصر ہے ہمیں یہ دیکھنا ہو گا کہ گلو بل وارمنگ اور ما حو لیاتی تبدیلی سے ا ثرات سے ہم کیسے اپنے آپ کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت نے کوئٹہ کے ماحول کے تحفظ اور صاف ستھرے صحت مند کوئٹہ کے لئے اقدامات کر تے ہوئے شہر کے قریب واقعہ کرش پلائنٹ سیل کئے ہیں انہوں نے کہاکہ حکومت بلو چستان نے جیلوں میں اصلا حات لا نے کے لئے بھی اقدامات کئے ہیں زیارت سمیت صوبے کے دیگر علا قوں میں سیا حتی مقامات کو بہتر بنا یا جارہا ہے۔

Recent Posts

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہبازشریف کی بلائی گئی آل…

2 mins ago

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، عدالت نے شاہ محمود قریشی کو جیل سے طلب کرلیا

لاہور(قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی سے متعلق مقدمے میں وائس چیئرمین تحریک…

5 mins ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا…

7 mins ago

190 ملین پاونڈ ریفرنس؛ اعظم خان، پرویز خٹک سمیت 4 گواہان عدالت طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم…

8 mins ago

آپریشن عزمِ استحکام: عمران خان کا حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آپریشن عزم استحکام پر…

14 mins ago

وفاقی حکومت نے محرم میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی…

16 mins ago