ہانیہ عامر نے بابر اعظم کے ساتھ افیئر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ افیئر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو کہ اداکارہ ہانیہ عامر اور بابر اعظم کے دو مختلف انٹرویوز کی کلپ کو ایڈیٹ کرکے بنائی گئی ہے۔انٹرویو میں ہانیہ عامر اور بابر اعظم کو ایک دوسرے کی تعریف کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ایک ایک کلپ میں دونوں اسٹارز کو گاڑی میں ایک ساتھ سفر کرتے ہوئے بھی دِکھایا گیا ہے۔

وائرل ویڈیو میں ہانیہ عامر اور بابر اعظم کی دیگر ویڈیو کلپس کو شامل کرتے ہوئے بیک گراوْنڈ میوزک میں گلوکار اُسامہ علی کا مقبول ترین گانا “چال چل تو اپنی، میں تجھے پہچان لوں گا” چل رہا ہے۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ہانیہ عامر کا نام بابر اعظم کے ساتھ جوڑنا شروع کردیا اور اداکارہ کو ’بھابھی‘ کہہ کر پکارنے لگے۔

صارفین نے ہانیہ عامر کی پوسٹ پر کمنٹس کرتے ہوئے کہا کہ “ہانیہ صرف بابر کی ہے”، کچھ صارفین نے یہ نعرہ بھی لگایا کہ “ہماری بھابھی کیس ہو، ہانیہ جیسی، ہانیہ جیسی”۔کچھ صارفین نے تو ہانیہ عامر سے یہ بھی کہا کہ “بابر بھائی سے شادی کرلیں”۔

توشہ خانہ ، نیب کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحال ، 190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں غیرموثر قرار

دوسری جانب ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں سے تنگ آکر بالآخر اپنے اور بابر اعظم کے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔

ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ “بابر بھائی ہیں، برو”۔

” ہمیں نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہے”خواجہ سعد رفیق نے بلاول بھٹو کو جواب دیدیا

اداکارہ کے ردعمل نے اُن تمام مداحوں کے دل توڑ دیے جو ہانیہ عامر اور بابر اعظم کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہشمند تھے۔

Recent Posts

گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

55 mins ago

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

1 hour ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

2 hours ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

2 hours ago

صرف2فٹ زمین کی خاطر2بھائی قتل

شکارپور (قدرت روزنامہ)شکارپورمیں صرف دوفٹ زمین کی خاطردوسگےبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا تفصیلات کےمطابق شکارپورکے…

2 hours ago

وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…

4 hours ago