بلوچستان عوامی پارٹی اور (ن )لیگ کے کوئٹہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کوئٹہ میں اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

“جیو نیوز” کے مطابق نوازشریف بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔شہباز شریف اور مریم نواز سمیت (ن) لیگ کی اعلیٰ قیادت کوئٹہ میں موجود ہے۔ذرائع کے مطابق بی اے پی کسی بھی سیاسی جماعت میں ضم نہیں ہوگی اور اپنے پلیٹ فارم سے آئندہ الیکشن میں حصہ لے گی۔ بی اے پی کا مؤقف ہے کہ( ن) لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے اور الیکشن کے بعد اتحادی حکومت کا حصہ ہو سکتے ہیں، اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ دونوں جماعتیں مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کرتی ہیں۔

خیال رہے کہ آج کوئٹہ میں 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے( ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا جن میں بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)، نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے سابق اراکین پارلیمنٹ شامل ہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

5 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

34 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

45 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

6 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago