ڈالر آج پھر مہنگا، نیا ریٹ کیا ہے؟

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر63 پیسے مہنگا ہو گیا .


نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 63 پیسے بڑھوتری کے ساتھ 288 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا .

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا 50 پیسے اضافے سے 289 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا .

. .

متعلقہ خبریں