اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلامی نظریاتی کونسل خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی ، کونسل نے وزارت حج کے استفسار پر تحریری جواب جمع کرا دیا۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ فقہ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے مطابق خاتون محرم کے بغیر حج کرسکتی ہے، خاتون کے بغیر محرم حج کی گنجائش بعض شرائط سے مشروط ہے۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ فقہ حنفیہ اور فقہ حنبلی کے تحت محرم میسر نہ ہونے پر عورت پر حج فرض نہیں ، فقہ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے مطابق قابل اعتماد خواتین کی رفاقت پر عورت حج پر جا سکتی ہے۔
کونسل نے مزید کہا کہ جس عورت کو سفر اور فساد یا خطرے کا اندیشہ نہ ہو بغیر محرم حج کے لیے جا سکتی ہے، گروپ کے ہمراہ بغیر محرم کے جانے والی خاتون جائے تو وزارت مذہبی امور چھان بین کرے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…