دکی ،کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 4 کان کن جاں بحق

دکی(قدرت روزنامہ) چمالنگ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔بلوچستان میں دکی کے علاقے چمالانگ میں واقع کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے، چاروں کان کنوں کی لاشیں نکال کر انہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے کان کنوں کا تعلق ژوب سے ہے ، چاروں کی میتیں ان کے آبائی علاقے بھجوائی جارہی ہیں۔واضح رہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقے قدرتی معدنیات سے مالا مال ہیں تاہم امن و امان کے مسائل اور سہولیات کی کمی کے باعث کان کنی کی صنعت کو کافی مسائل کا سامنا ہے۔

Recent Posts

پی سی بی کی جیسن گلیسپی کو کوچنگ کے عہدے سے ہٹانے کی سختی سے تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…

8 mins ago

24 نومبر کا احتجاج مطالبات پورے ہونے تک ختم نہیں ہوگا، بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ…

16 mins ago

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کو پی ٹی آئی میں مرکزی عہدے ملے تو ردعمل کیا ہوگا؟ علی محمد خان نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما علی محمد خان…

26 mins ago

پنجاب: اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش میں 24 نومبر تک توسیع، تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی بھی برقرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اسموگ کے بڑھتے ہوئے چیلنج کے پیش نظر لاہور…

41 mins ago

بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری

پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…

7 hours ago

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

7 hours ago