کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال ،شہر کے تمام تندور بند

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں تندور مالکان کی ہڑتال جاری ہے ،شہر کے تمام تندور بند ہیں .


نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق تندور ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ پرائس لسٹ میں تندور کی روٹی کی قیمت میں کمی منظور نہیں،ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ تندوروں پر افغان سٹیزن کارڈ ہولڈر مزدوروں کے خلاف کارروائی بند کی جائے .

. .

متعلقہ خبریں