انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا،دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کا رجحان برقرار رہے .


نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 2روپے 14پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 286روپے میں فروخت ہو رہا ہے .

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 420پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا،100انڈیکس نے 57ہزار پوائنٹس کی حد عبورکرلی .

. .

متعلقہ خبریں