اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔
بشریٰ بی بی نے گزشتہ روز دائر درخواست میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست کسی اور بینچ کے روبرو مقرر کی جائے۔
بشریٰ بی بی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا کہ جتنے بھی کیسز آپ کے سامنے مقرر ہوئے ان میں ایک طرح کے فیصلے آ رہے ہیں، استدعا ہے کہ ہمارے جتنے مقدمات اس بینچ میں ہیں انہیں کسی اور کو منتقل کیا جائے۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نامناسب بات کر رہے ہیں، ایسے نہ کریں، بعدا ازاں عدالت نے بشریٰ بی بی کی بینچ تبدیلی کی استدعا پر بار کونسلز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…