اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نگران حکومت نے حج پالیسی 2024ء کا اعلان کرتے ہوئے اخراجات میں ایک لاکھ رو پے کی کمی کر دی۔
نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ حج پیکج میں بغیر کسی سمجھوتے ایک لاکھ روپے کم کر دیئے، حج پیکج کو 10 لاکھ 75 ہزار روپے تک لے آئے ہیں، گزشتہ سال حج 11 لاکھ 75 ہزارروپے کا ہوا تھا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ حج پالیسی 2024 پر3 ماہ کام کیا، سعودی حکومت نے حج پالیسی سے متعلق بھرپور تعاون کیا، گزشتہ روز حج پالیسی 2024 کابینہ سے منظور ہوچکی ہے۔
انیق احمد نے کہا کہ حجاج کو موبائل اپلیکیشن دی جائے گی وہ گم نہیں ہوں گے، نیٹ ختم ہونے کی صورت میں بھی اپلیکیشن چلے گی، حجاج کو دوران حج لاتعداد کالز پاکستان کر سکیں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے آئندہ دور صدارت میں اہم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کا فوری طور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے…
بیجنگ (قدرت روزنامہ) چین میں اہلیہ سے طلاق پر دلبرداشتہ شخص نے گاڑی شہریوں پر…
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ…