(قدرت روزنامہ)کراچی میں لوٹ مار کی انوکھی واردات سامنے آگئی، لٹیروں نے اسلحہ دکھایا نہ ہی ڈرایا دھمکایا۔
ہیپناٹزم کا استعمال کیا؟ چرب زبانی کی یا پھر یہ کوئی ملی بھگت ہے؟ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
نوسرباز گروہ کراچی میں انوکھی واردات کی انجام دہی کےلیے اسٹور میں داخل ہوا ۔
لٹیروں نے اسٹور کیشیئر کو نہ جانے کیا کہا؟ الفاظ میں نہ جانے کیا تاثیر تھی؟
اسٹور کے کیشیئر نے خود ہی ساری رقم نکال کر ملزمان کے حوالے کردی، وہ آرام سے لے کر نکل پڑے۔
رقم لوٹنے کی اس واردات پر اسٹور کے مالک نے مقدمہ درج کرانے سے گریز کیا ہے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل…
انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…
سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…
برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…